04:27 pm
تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس تصویر میں کتنے لوگ موجود ہیں! آپ کا جواب آپ کی شخصیت اور ذہانت سے متعلق کیا کہتا ہے؟

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس تصویر میں کتنے لوگ موجود ہیں! آپ کا جواب آپ کی شخصیت اور ذہانت سے متعلق کیا کہتا ہے؟

04:27 pm

سوشل میڈیا پر ایسی کئی تصاویر موجود ہیں جو کہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ کہہ جاتی ہیں، ایسی ہی چند تصاویر یہ بھی بتا سکتی ہیں کہ آپ کیا سوچتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔اس تصویر میں آپ کو دو لوگ دکھائی دے رہے ہوں گے جو کہ آمنے سامنے بیٹھے ہیں، ایک گلوکاری کا مظاہرہ کر رہا ہے تو دوسرا سر پر مٹی کے برتن لیے بیٹھا تک رہا ہے۔
اگر آپ کی نظر سب سے پہلے انہی دو لوگوں کی جانب گئی ہے تو آپ انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ سیدھی نگاہ رکھتے ہیں، ایسے لوگ اپنی منزل کو ایک سیدھے راستے کی طرح دیکھتے ہیں۔ ان لوگوں کی ایک اچھی بات یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور کئی مصیبتوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں سب سے پہلے ایک بوڑھے اور بوڑھی کو دیکھا ہے، تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ عام چیزوں کو پہلے دیکھتے ہیں۔ ایسے لوگ پہلے آنکھوں دیکھے حال پر یقین کر لیتے ہیں لیکن جب حقیقت کھلتی ہے تو واضح ہوتا ہے۔ اور اگر آپ نے تصویر میں ان دونوں چیزوں کے ساتھ بوڑھی خاتون کے کان میں موجود جھمکے پر نظر ڈالی ہو تو یہ ایک کانچ کی بوتل معلوم ہو رہی ہے۔ اسی طرح بوڑھے کے کان میں ایک لڑکی موجود ہے۔ اگر آپ نے بھی اس تصویر میں یہ دونوں چیزیں دیکھ لی ہیں تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر چیز کو غور سے دیکھتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر معاملے میں باریکی سے جائزہ لیتے ہیں، ایسے لوگ ہر معاملے میں بہت دیکھ بھال کر فیصلہ لیتے ہیں اور ہر کام میں مطمئن ہونے تک رکتے نہیں ہیں۔

source

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق