04:27 pm
شادی   کے بعد بیوی کی پہلی سالگرہ ،شوہر نے  تحفہ دے کر  حیران کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)شادی کے بعد بیوی کی پہلی سالگرہ ،شوہر نے تحفہ دے کر حیران کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مغربی بنگال کےضلع جھرگرام میں کے ایک شخص بیوی سے کیا وعدہ پورا کردیا، چاند تو نہ لاکر دے سکا چاند پر پلاٹ دلا دیا۔ ایسا تحفہ دیا جو پہلے کسی نے اپنی بیوی کو نہیں دیا ہوگا، شوہر سنجے مہاتو 10 ہزار روپے میں چاند پر ایک ایکڑ زمین خریدکر بیوی کو تحفے میں دیدی۔یہ بات تو حقیقت کہ عام آدمی چاند پر جاتو نہیں سکتا لیکن لوگ پھر بھی لوگ چاندپر زمین خرید رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق