06:32 pm
قدرت کی طرف سے 7 سالہ بچی کو سالگرہ پر انوکھا تحفہ مل گیا

آرکنسس کی ایک 7 سالہ بچی کو سالگرہ کے دن قدرت کی طرف سے حیرت انگیز تحفہ مل گیا۔ سات سالہ بچی کو ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک کے کریٹر میں اوالدین کے ساتھ چہل قدمی کرنے کے دوران سچ مُچ ہی ’ڈائمنڈ‘ حاصل ہوگیا جس کا وزن 2 عشاریہ 95 قیراط ہے۔
ریاست آرکنساس کے حکام کے مطابق اسپین براؤن اپنی سالگرہ منانے کے لیے ا اہل خانہ کے ساتھ کریٹر آف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک میں چہل قدمی کر رہی تھی کہ اس کی نظر پارک کے شمالی سرچ ایریا میں چمکتے ہوئی ایک شے پر پڑی۔ جائزہ لینے پر علم ہوا کہ یہ کوئی عام شے نہیں بلکہ ایک ہیرا ہے۔ حکام کے مطابق 7 سالہ بچی کو اتفاقاً ملنے والا یہ 2 قیراط کا ہیرا تقریباً سبزمٹرکے دانے کے سائز کا ہے جس کا رنگ سنہری بھورا ہے۔ حکام کے مطابق مبینہ طور پر یہ رواں سال پارک کا دورہ کرنے والے کسی بھی شخص کے ذریعے دریافت ہونے والا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔

رواں سال مارچ میں ایک شخص نے اسی رنگ کا 3.29 کیرٹ کا ہیرا دریافت کیا تھا۔ واضح رہے کہ یہ علاقہ 1972 پہلے ہیروں کے تاجروں کے لیے ایک کان کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا جسے مرفریسبورو پارک کہا جاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ