03:59 pm
کونسا لڑکا اکیلے رہتا ہے؟ تیز دماغ اور آنکھوں والے افراد ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے

ِانٹرنیٹ پر آئے روز دلچسپ تصویری پہیلیاں صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کراتی ہیں۔ تصویروں میں موجود چیزوں کو تلاش کرنا اور ان میں غلطی پکڑنا آپ کے ذہن کی ورزش کروا دیتا ہے۔
اپنے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصویری پہیلیوں کا سلسلہ چند ماہ قبل شروع کیا گیا تھا جو آج تک جاری ہے۔ تو آج ہم ایک اور تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس کا آپ نے درست جواب دینا ہے۔ لیکن تیز ترین آنکھوں اور شاطر دماغ والے افراد ہی پہیلی کو سمجھ پائیں گے اور اس کا جواب دے پائیں گے۔ اوپر موجود تصویر میں آپ کو جواب تلاش کرنا ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 لڑکے ہیں جن میں ایک دانتوں کو برش کر رہا ہے اور بائیں جانب والا لڑکا جو ہرے رنگ کی قمیض میں موجود ہے وہ شیو بنا رہا ہے۔ آپ نے یہ بتایا ہے کہ ان دونوں لڑکوں میں کون سا لڑکا اکیلا اپن گھر میں رہتا ہے۔ کیا آپ جواب مذکورہ تصویر میں جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں اس پہیلی کا درست جواب۔ دراصل اس تصویر میں موجود بائیں جانب والا لڑکا جو شیو بنا رہا ہے اس کے سامنے رکھے گلاس میں ایک ہی ٹوتھ برش موجود ہے۔ جبکہ دائیں جانب والے لڑکا جو پہلے سے برش کر رہا ہے اس کے آگے رکھے گلاس میں ایک اور ٹوتھ برش موجود ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اکیلا نہیں رہتا۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ