05:32 pm
 چلتی ٹرین سے فون چوری کرنیوالا چور پکڑا گیا، مسافر نے کھڑکی پر لٹکادیا

چوری کی واردات میں اکثر چوروں کو منہ کی بھی کھانی پڑ جاتی ہے اور ایسا ہی کچھ بھارت میں ایک چور کے ساتھ ہوا۔ بھارتی ریاست بہار میں ایک چور نے چلتی ٹرین سے مسافر کا فون چوری کرنے کی کوشش کی لیکن چور کو یہ حرکت مہنگی پڑگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی چور نے ٹرین کی کھڑکی سے مسافر کا فون اٹھانے کی کوشش کی تو مسافر نے حاضر دماغی کا استعمال کرتے ہوئے چور کا ہاتھ پکڑ لیا اور یوں چور چلتی ٹرین میں کھڑکی سے لٹک گیا۔ اس حوالے سے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں چور کو چلتی ٹرین کی کھڑکی سے لٹکتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے اور وہ شور مچارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین کی رفتار کم ہونے پر پٹری پر دو لوگ بھاگتے ہوئے آئے جو چور کو حادثے سے بچانے کی کوشش کررہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو ٹرین میں موجود مسافر کی جانب سے بنائی گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 