05:40 pm
’یہ گھوڑی پر ہی گھوم رہا ہے‘ شعیب ملک کی نئی شادی پر ڈیپ فیک سے بنی میم وائرل

پاکستانی کرکٹ شعیب ملک کی نئی شادی پر انٹرنیٹ پر میمز کا سیلاب آگیا ہے۔ ایسے میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس میم میں بھارتی فلم ’تنو ویڈز منو ریٹرنز‘ کے ایک کلپ کو لے کر کرداروں کے چہرے پاکستانی کرکٹرز کے چہروں سے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ میم میں ڈائیلاگ تقریباً فلم کے ہی رکھے گئے ہیں تاہم انہیں کچھ تبدیل کر کے میم کے حساب سے بنا دیا گیا ہے۔

ڈیپ فیک سے بنی ویڈیو میں بابرعظم شعیب ملک سے کہتے ہیں ’آپ ٹھیک رہے ملک بھائی پھر سے سوٹ بنوا رہے ہو، یہاں ایک بار گھوڑی چڑھنا نصیب نہیں ہوا، یہ سارے گھوڑی پہ ہی گھوم رہا ہے تب سے۔‘

بھارتی فلم میں یہی ڈائیلاگ جمی شیر گل کا کردار بولتا ہے۔

ڈائیلاگ ختم ہونے کے بعد سرفراز کو ہنستے دکھایا گیا ہے۔

یہ میم ایک سوشل میڈیا تخلیق کار نے بنائی ہے جن کا اکاؤنٹ میمز بائے موسی کے نام سے ہے۔

موسیٰ کو شکوہ ہے کہ بعض ٹی وی چینل نے ان کی میم اپنی اسکرین پر دکھائی لیکن انہیں کریڈٹ نہیں دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں