06:15 pm
بچوں سے ناراض ماں نے جائیداد پالتو جانوروں کے نام کردی

شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک )ضعیف چینی خاتون نےبیس  ملین یوآن کی جائیداد اپنے بچوں کے بجائے اورپالتو جانوروں بلیوں اور کتوں کے نام کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ان کی بیماری کے وقت ان کے پالتو جانوروں کےعلاوہ کسی نے ان کا خیال نہیں۔خاتون نےپہلے اپنی جائیداد کو تینوں بچوں میں تقسیم کرنے کی وصیت کی تھی لیکن جب بچوں نے نظر اندازکیا تو انہوں نے اپنا ارادہ بدل لیا۔
 
چین کے قانون میں  پالتو جانوروں کواگرچہ براہ راست اثاثوں کا مالک بنانے پر پابندی ہے تاہم  وکیل سے مشورہ کرنے کے بعدچینی خاتون لیو نے راستہ تلاش کیا ہے جس میں انہوں نے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے جانوروں کے کلینک کو جائیداد کا منتظم مقرر کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 