07:17 pm
103سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پرتوجہ کامرکز بن گئی 

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارت میں 103سالہ حریت پسند اس وقت توجہ کامرکز بن گئے جب انہوںنے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی ،بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی جبیب نذر کی یہ تیسری شادی ہے ان کی دوسری بیوی کے انتقال کے بعد وہ تنہا تھے ،حبیب نذر کے مطابق تنہائی سے چھٹکارے کے لیے تیسری شادی کی ،جوڑے نے اگرچہ گزشتہ برس شادی کی تھی لیکن شادی اس وقت توجہ کامرکزبنی جب انٹرنیٹ پران کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں
نوبیاہتا جوڑے کوگھر میں داخل ہوتا دیکھاجاسکتاہے۔
 
حبیب نذر نے بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری عمر 103سال ہے اورمیری بیوی 49سال کی ہے ،میں نے پہلی بار ناسک میں شادی اوراس کے انتقال کے بعد میں دوبارہ شادی لکھنومیں کی انہوں نے مزید بتایاکہ انکی دوسری بیوی بھی رخصت ہوگئی

تب سے وہ خود کوتنہا محسوس کررہے تھے اس لیے تیسری شادی کی ۔حبیب نذر سے شادی کے فیصلے کے بارے بات کرتے ہوئے فیروز جہاں نے کہاکہ یہ ان کااپنافیصلہ تھا اورکسی نے انہیں ایساکرنے پرمجبورنہیں کیا۔
 
تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں