07:50 pm
’ہفتہ میرا آخری دن ہوگا‘ لڑکی کی مرنے سے پہلےآخری پوسٹ

ایمسٹرڈیم(انٹرنیشنل ڈیسک )یورپی ملک ہالینڈ میں لڑکی مرنے سے پہلے آخری پوسٹ توجہ کامرکز بن گئی ،لڑکی نے اپنی آخری پوسٹ میں لکھاکہ’ ہفتہ میرا آخری دن ہوگامرنے سے پہلے‘ لڑکی کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔بدھ کوغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونک فیٹیگ سنڈروم نامی بیماری میں مبتلا ہالینڈ کی 28 سالہ لارین ہوو خود کو یوتھنائز کروانے کے بعد انتقال کر گئیں۔یوتھنائز وہ عمل ہے جس میں کسی بھی انسان کو بیماری کی تکلیف سے نجات دلانے کیلئے اسکی مرضی سے ایک آسان عمل کے ذریعے ہلاک کردیا جاتا ہے۔اپنا آخری پیغام لارین
ہوو نے اپنے بلا گبرین فوگ پر چوبیس جنوری کو پوسٹ کیا جس میں اعلان کیا کہ انکا آخری دن( ہفتہ) 27 جنوری ہوگا اور اس کی موت دوپہر 1:30 سے 2:30 بجے کے درمیان ہوگییوتھنائز ہونے سے پہلےاپنے ایکس اکاؤنٹ پر لارین نے ایک میم بھی پوسٹ کی جس میں اس نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو اس کی بیماری کے دوران اس کے ساتھ رہے۔  

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں