09:34 pm
39سالہ کولمبین خاتون کے ہاں 20ویں بچے کی پیدائش متوقع

کولمبیا(ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک 39 سالہ خاتون اپنے 20ویں بچے کی توقع کر رہی ہے۔39 سالہ مارتھا کہتی ہیں کہ جب تک اس کا جسم اجازت دے گا اور اس کام کو کاروبار کے طور پر دیکھے گا وہ بچے کو جنم دیتی رہیں گی۔کولمبیا کی حکومت مارتھا کو تقریباً 150,000 پاکستانی روپے ماہانہ دیتی ہے۔ اسے مقامی چرچ اور پڑوسیوں سے بھی مدد ملتی ہے جس سے وہ بمشکل بچوں کی پرورش اور دیکھ بھال کے اخراجات پورے کرتی ہے۔ایک خستہ حال اپارٹمنٹ میں رہنے والی مارتھا تمام بچوں کو کھانا کھلانے سے قاصر ہے۔
مزیدپڑھیں:پی پی امیدوار تشہری مواد ہٹانے پرمانیٹرنگ آفیسر کے ٹرک کے آگے لیٹ گیا
 
خاتون نے بتایا کہ وہ حکومت کی طرف سے ہر بچے کے لیے مالی امداد حاصل کرتی ہے، بڑے بچے کے لیے تقریباً 21,000 روپے اور چھوٹے کے لیے 8,500 روپے۔

انہوں نے کہا کہ امداد ناکافی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو سہولیات فراہم نہیں کر سکتیں۔ اس کے خاندان کے سترہ افراد، جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں، تین بیڈ روم والے ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔

مارتھا نے کہا کہ تین بیڈ روم والے اپارٹمنٹ میں ان کی تمام بچوں کے ساتھ زندگی بہت مشکل ہے، گھر میں اتنی جگہ نہیں ہے کہ ہر کوئی آرام سے سو سکے۔
 
تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں