تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

ڈنڈوں پر کھڑے ہو کر دوڑنے کا مقابلہ


اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں ڈنڈوں پرکھڑے ہو کر دوڑنے کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ننھے سپر فاسٹ رَنر نے دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔چینی شہرGuizhouمیں اس ریس میں 10سے12سال کے بچوں نے حصہ لیا اور بیساکھی نما لکڑی پر کھڑے ہو کر ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے ۔اس دوران جیسے ہی ریس شروع ہو ئی تو ایک بچہ اسٹلٹ پر کھڑے ہو کر تیز رفتاری سے سب سےآ گے بھاگ نکلا۔دیگر بچے اس سپر فاسٹ رنر کو دیکھتے ہیں رہ گئے اور اکثر تو ٹریک پر ہی ڈھیر ہو گئے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved