کیا وائرل انٹرنیٹ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں سیب، کیلے اور مالٹوںکو پیش کیا گیا ہے۔مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے

جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔یہ تصویر کچھ عرصے پہلے انٹرنیٹ پر سامنے آئی تھی جس میں لوگوں کو ہر تصویر میں پھلوں کی قدر یا ویلیو بتائی گئی۔مزید پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟جیسے 3 سیب جمع ہوکر 30 بنے یعنی ایک سیب کی قدر 10 قرار پائی۔اسی طرح 3 کیلوں کے گچھے کی قدر 6 رہی جبکہ ایک مکمل اور ایک آدھے مالٹے بھی 6 نمبر کی حامل قرار پائے۔تصویر کے آخر میں مالٹے، ایک سیب اور 2 کیلوں کو اکھٹا کرکے اوپر دی گئی معلومات کے ذریعے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔اور انٹرنیٹ پر لوگ دیوانے سے ہوگئے اور سب الگ الگ جواب دینے لگے۔یہ بھی پڑھیں : کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟کچھ کے خیال میں اس کا جواب سولہ ہے جبکہ کچھ 20 پر متفق نظر آتے ہیں۔آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، اگر کچھ سمجھ نہ آئیں تو نیچے ویڈیو میں اسے دیکھا جاسکتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved