ایک ہزار کلوگرام وزنی ’کدو‘
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

جرمنی (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن میں سب سے بڑا کدو اگانے کا مقابلہ بیلجیئم کے کسان نے جیت لیا۔جرمنی میں سب سے بڑا کدو اگانے کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں چھوٹے بڑے ہر سائز کے کدو لائے گئے، مقابلے میں لائے گئے کدو تولنے کے لیے ایک بڑے ترازو سے مدد لی گئی۔

سب سے بڑا کدو اگانے کا مقابلہ بیلجیئم کے کسان کے نام رہا جس کے کدو کا وزن ایک ہزار 8 کلوگرام تھا۔ مقابلے میں جیتنے والے کسان کو انعام بھی دیا گیا اور دلچسپ یہ کہ اسے کدو سے بنا تاج بھی پہنایا گیا۔یورپین چیمپئن شب میں دوسری پوزیشن اٹلی سے تعلق رکھنے والے کسان کے نام رہی جس کے کدو کا وزن 8 سو 49 کلوگرام تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved