جو بھی شخص بیوہ خواتین سے شادی کر ے گا اس کو کتنے لا کھ انعام کے طور پر دیئے جائینگے ؟ اعلان نے سب کو چوکنا کر دیا
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بیوہ خواتین کی دوبارہ شادیوں کو فروغ دینے کیلئے اس سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی قدم پورے بھارت میں سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں لیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت سالانہ 1000 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ رواں سال جولائی میں بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو بیوہ خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا

جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ ایم پی حکومت کے مطابق ریاست میں بیوہ خواتین کی درست تعداد کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس سکیم کا غلط استعمال نہ ہو۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved