43سالہ برطانوی خاتون کی کتے سے شادی
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یارک شائر سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ خاتون مورگن کالاگھن نے کتے سے شادی کرلی،وہ کتے کو کنگ(بادشاہ) کے نام سے بلاتی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کتے سے شادی کا فیصلہ 2009 میں اس وقت کیا جب انکے پاس نوکری نہیں تھی

اور ان کا گھر بھی سیلاب کی نذر ہوگیا تھا تاہم کنگ ان کیساتھ مشکل حالات میں ہمیشہ ساتھ رہا ۔ مورگن کا شادی کے حوالے سے کہنا تھا کہ ان کا کتا انسانوں سے بھی زیادہ وفادار ہے اس لئے انہوں نے انسانوں کی بجائے اس کتے سے شادی کا فیصلہ کیا اور انہیں امید ہے کہ ان کا یہ فیصلہ مستقبل میں بھی غلط ثابت نہیں ہوگا ،خاتون کو کتے سے شادی کے بعد باقاعدہ میرج سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا مگر خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے لئے صرف شادی کی اہمیت ہے اس سرٹیفکیٹ کی نہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved