کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ بچھڑے کے 2 سر ہیں اور دونوں سے دودھ پی رہا ہے ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بھینس کے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار کے دونوں سر مکمل ہیں

اور بچھڑا بھی بظاہر صحت مند ہے۔ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ جڑواں سر والے بچھڑے کے تمام اعضا درست کام کررہے ہیں اور بچھڑا دونوں سروں سے دودھ پی رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved