ڈنمارک میں کووں کو سڑک صاف کرنے کی تربیت کا منصوبہ
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک میں ایک کمپنی نے کووں کو سڑک اور پارکوں سے سگریٹ کے ٹوٹے اٹھانے کی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ پرندوں کی مدد سے شہر کو صاف رکھا جاسکے۔ڈنمارک کی عوام پارکوں اور عوامی مقامات پر سگریٹ پی کر

انہیں نیچے پھینک دیتی ہے اور لاکھ صفائی کے باوجود بھی کوئی نہ کوئی ٹوٹا اٹھانے سے رہ جاتا ہے، اس مسئلے کے حل کےلیے ڈنمارک کے دو ڈیزائنروں نے ایک انوکھا خیال پیش کیا ہے کہ یہ کام کووں کے سپرد کردیا جائے اور جو پرندہ ایسا کرے اسے انعام میں کھانے کی کوئی چیز دی جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved