’’دنیا کی تاریخ کا عجیب و غریب واقعہ ‘‘ 6 سالہ مسلمان لڑکا پائلٹ بن گیا ۔۔ کس ملک سے تعلق ہے ؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر لڑکے کی جہاز سے متعلق معلومات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اتحاد ائیر ویز نے 6 سالہ لڑکے کو ایک دن کے لیے پائلٹ بنا دیا ۔ اتحاد ائیر ویز نے مصر کے آدم محمد عامر

کواپنا جہاز اڑانے کا خواب پورا کرنے کے لیے ایک دن کے لیے اسکی پسندیدہ پرواز بیس 380A اڑانے کے لیے پیش کش کر دی۔ ائیر لائن نے اس بچے کی جہاز اڑاتے ہوئے ویڈیو بھی شئیر کی ہے جس میں بچہ انتہائی پرجوش اور خوش نظر آ رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved