دبئی:غیر ملکی شہری نے اپنی سابقہ منگیتر کا تعیش میں آکر کان چبا ڈالا
  18  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

دبئی(ویب ڈیسک)سری لنکن باورچی نے کسی بات پر تعیش میں آکر اپنی سابقہ منگیتر کا کان چبا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق 34سالہ سری لنکن شہری نے اپنی سابقہ منگیتر کو ایک گلی میں دیکھتے ہی تعیش میں آکر اپنی منگیتر نہ صرف کان چبا ڈالا بلکہ اس کا پرس ، موبائل اور نقدی لے کر بھاگ گیا۔

سری لنکن خاتون نے عدالت میں بتایا کہ اس کی سری لنکن شہری کے ساتھ تین سال پہلے منگنی ہوئی تھی لیکن پھر کسی وجہ سے ٹوٹ گئی ۔ گزشتہ دنوں ملزم نے جیسے ہی مجھے سڑک پر دیکھا تو میری طرف آ گیا ۔ اس کے بعد اس نے مجھے گالیاں دیں اور مجھے پکڑتے ہی منہ سے کان چبا ڈالا ملزم نے میرا پرس اور موبائل فون بھی چھین لیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved