بلیو وہیل ٹاسک ،ایف آئی اے نے لاہور میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے 4نوجوان کی زندگی بچا لی
  18  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(روز نامہ اوصاف )موت کا گھناؤنا کھیل کھیلنے والی گیم بلیو وہیل لاہور بھی آپہنچی ،ایف بی آئی نے 4نوجوانو ں کی زندگیاں بچا لیں ۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی گیم نے دنیا بھر میں موت کا گھناؤنا کھیل شروع کر رکھا ہے ۔ابتک درجنوں نوجوان اس گیم کا شکار بن کر موت کی آغوش میں جا چکے ہیں ۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق یہ گیم لاہور تک آپہنچی ہے ۔ایف آئی اے نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 4نوجوانوں کی زندگیاں بچا لیں ، چاروں نوجوان بلیو وہیل کی جانب سے دیا گیا ٹاسک پورا کر رہے تھے کہ ایف آئی اے کی بروقت کاروائی نے کتنے ہی گھروں کو اجڑنے سے بچا لیا ۔یہ چار نوجوان لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے رہائشی ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved