دنیا کا سب سے چھوٹے ملک کی کتنی آبادی ہے؟
  20  اکتوبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نیواڈا(ویب دیسک) دنیا کا سب سے چھوٹا ملک صرف 33 افراد پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 6.3 ایکڑ ہے۔سب جانتے ہیں کہ بھارت اور چین کا شمار دنیا کی سب زیادہ آبادی رکھنے والی ممالک میں ہوتا ہے، ایک اندازے کے مطابق چین کے آبادی 1.4 اور بھارت کی 1.3 ارب ہے لیکن کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے اور اس کی آبادی کتنے نفوس پر مشتمل ہے۔ریپبلک آف مولوسیا کا شمار دنیا کے سب سے چھوٹے ملک میں ہوتا ہے جس کی آبادی صرف 33 افراد پر مشتمل ہے،6.3 ایکڑ کے رقبے پر مشتمل ملک امریکی ریاست نیواڈا میں قائم ہے، ریپبلک آف مولوسیا ایک خود ساختہ ملک ہے جس کی اقوام متحدہ اور کسی دوسرے ملک کے سامنے کوئی حیثیت نہیں اور نہ ہی اس کو الگ ریاست تسلیم کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved