چلی کے شہری کا دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیوز ڈیسک)شناختی کارڈ میں ڈون سیلینو کی تاریخ پیدائش 25 جولائی 1896 درج ہے، انہوں نے رواں سال 121 ویں سالگرہ منائی۔ چلی میں دنیا کے معمر ترین شخص کی موجودگی کا انکشاف، 25 جولائی 1896ء کو پیدا ہونے والے نے رواں سال اپنی 121 ویں سالگرہ منائی۔ چلی کے حکام نے

سرکاری ریکارڈ سے ان کی تاریخ پیدائش کی تصدیق کر دی۔ڈون سیلینو موجودہ عالمی ریکارڈ یافتہ معمر ترین شخص سے چار سال بڑے ہیں، وہ اپنی دوست کی نگرانی میں زندگی گزار رہے ہیں جو خود بھی 85 برس کی ہو گئی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved