خوبصورت اور مہنگے بیگز باتھ روم میں استعمال
  10  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک من چلے نے قیمتی اور مہنگے بیگز سے مزین ٹوئلٹ ہی تیار کرلیا۔ اب دیگر قیمتی چیزوں کے ساتھ قیمتی ٹوائلٹ بھی بازار میں دستیاب ہونگے۔خبر رساں ایجنسی ڈیلی مرر کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس کے شو روم پر مہنگا ترین ٹوائلٹ

فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔پیرس کے معروف فیشن ہاؤس کے 24لگژری چمڑے کے بیگز سے تیار کیا گیا یہ ٹوائلٹ لاس اینجلس کے ایک آرٹسٹ نے ڈیزائن کیا ہے۔اس گولڈن ٹوائلٹ کی قیمت ایک لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ایک کروڑ پانچ لاکھ پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔کیا آپ یہ ٹوائلٹ خریدنا پسند کریں گے ؟


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved