بھارتی ریاستوں مغربی بنگال اوراڑیسہ میں رس گلہ تنازعہ کشیدگی میں بدل گیا
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ممبئی(ویب ڈیسک)رس گلےکی میٹھاس نے بھارت کی ریاستوں مغربی بنگال اور اڑیسہ میں کشیدگی پیدا کرادی ہےاور معاملہ عدالت تک جاپہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق اڑیسہ کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر پرادیپ کمار نے اپنے بیان میں بتایا کہ ’رس گلہ ‘ ریاست میں 600 سال سے موجود ہے

جبکہ بنگال کے وزیرخوراک عبدالرزاق ملا کا کہنا ہے کہ اڑیسہ نے دعویٰ جھوٹ اور بے بنیاد ہے،’رس گلہ ‘ خالصتاً بنگال کی ایجاد ہے۔رس گلے کی ایجاد کو لے کر بھارتی ریاستوں میں کشیدگی شروع ہوگئی ہےاور اس معاملے کو عدالت میں لے جایا گیا ہے ۔ عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ رس گل کی ایجاد کے حقائق سامنے لائے جائیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved