عورت مرنے کے کچھ گھنٹے بعد دوبارہ زندہ ہوگئی ، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے گوٹھ میں ایک خاتون منظوراںمائی کی رات کے چار بجے اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی جس کے بعد اسے ایدھی سینٹر منتقل کیا گیا جہاں اسے غسل دیا جانا تھا کہ ابھی خاتون کوغسل کےلئے پھٹے پر رکھا ہی تھا

کہ اوربازو کی چوڑیاں توڑی ہی تھیں کہ مائی منظوراں اُٹھ کر بیٹھ گئیں جس کے بعد اہلخانہ اوردیگر لوگ حیران ہوگئے تاہم بعدازاں جب مائی منظوراں سے بات کی گئی تو مائی منظوراں نے جب بولنا شروع کیا تو سب لوگ یہ سن کر حیران رہ گئے کہ اس کی آواز ہی تبدیل ہوچکی تھی اوروہ کسی بچی کی آوازیں نکال رہی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved