سیاحوں کا پسندیدہ شہر،ہانگ کانگ پہلے نمبر پر
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک )دنیا میں سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی اکثریت لندن، پیرس یا نیویارک نہیں بلکہ ہانگ کانگ کا رخ کرتی ہے۔100 شہروں سے متعلق ایشین ٹورازم ریسرچ رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ سب سے زیادہ گھوما جانے والا شہر ہے، رواں سال کے آخر تک یہاں ڈھائی کروڑ سے زائد سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔دنیا بھر میں ہانگ کانگ کو سیر کے لئے سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے، کروڑوں لوگ ہر برس یہاں آتے ہیں

، گزشتہ برس کی نسبت 2017ء میں 3 فیصد کم سیاح یہاں آئے لیکن اس کے باوجود یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔ماہرین کے مطابق اگلے سال سے ہانگ کانگ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا اور 2025ء تک یہ تعداد بڑھ کر ساڑھے 4 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ اور لندن سے زیادہ وزٹ کئے جانے والے ممالک میں سرفہرست ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved