گھڑی وہ بھی اتنی مہنگی، قیمت بارے جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی جیولری کمپنی کی جانب ہیرے سے مزین زمین اور چاند کی عکاسی کرتی دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کے لئے پیش کردی ہے جس کی قیمت صرف 538,000پاؤنڈ ہے۔کمپنی کی تیار کردہ اس گھڑی میں پلاٹینئم اور ٹائٹینئم کا استعمال کیا گیا ہے جس کے ایک حصے میں

وقت دیکھنے کیلئے ڈائل بنایا گیا ہے تو دوسرے حصے میں دن اور رات کے بدلے اوقات کا تعین کرنے کے لئے زمین اور ہیرے سے چاند کی عکاسی کی گئی ہے۔لندن میں منعقد کی گئی گھڑیوں کی نمائش میں پیش کی گئی اس گھڑی کے ساتھ 220,000قیمت کی ایک اور گھڑی بھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے جس میں اٹھاری قیراط سونے کا استعمال کیا گیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved