میلان میں فری اسٹائل اسنوبورڈنگ کا ورلڈکپ
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کے شہر میلان میں فری اسٹائل اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا۔بِگ ایئر نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی،ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان فری اسٹائل اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔شرکاء نے

اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا، اس مقابلے میں امریکا سے تعلق رکھنے والے کورننگ کرس نامی کھلاڑی نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نا م کی۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والی اینا گیزر خواتین کے مقابلوں میں فاتح قرار پائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved