قیا مت والے دن جب ان لو گو ںکو اٹھا یا جا ئیگا تو
  3  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

انقرہ(روز نامہ اوصاف)مردوں میں خود لذتی کی عادت کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں رہی۔بالغ ہونے کے بعد نہ صرف کنوارے بلکہ بسا اوقات شادی شدہ مرد بھی اس لت سے خود کو نجات نہیں دلا پاتے۔ تاہم اس عادت کے حوالے سے ایک ترک مذہبی شخصیت کا بیان سوشل میڈیا پر خاص اہمیت اختیار کر چکا ہے۔

ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ترک عالم دین مشاہد شہاد نے سوال و جواب کی نشست کے دوران بتایا کہ وہ مرد جو خود لذتی یا مشت زنی کی لت میں مبتلا ہیں ،انھیں جب موت کے بعد اٹھایا جا ئے گا تو ان کے ہاتھ حاملہ ہو جائیں گے۔ایک نوجوان نے سوال کیا کہ اس کی شادی ہو چکی ہےلیکن تاحال وہ اس لت سے چھٹکارہ نہیں پا سکا۔اس پر مذہبی رہنما نے برجستہ جواب دیا کہ اگر آپ کنوارے ہوتے تو میں آپ کو شادی کا مشورہ دیتا لیکن جب آپ شادی شدہ ہو کر بھی خود کو باز نہیں رکھ پا رہے تو میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں؟۔ مذہبی شخصیت کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک جانب اس بیان کی حمایت میں آوازیں بلند ہو گئی ہیں تو دوسری جانب اسے جدید سائنس سے متصادم قرار دیا جا رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
82%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved