بھارت میں سکول پرنسپل نے طالبہ کو واش رو م لے جا کر اس سے زیادتی کر ڈالی اور اس حرکت کی ایسی وجہ بتانا شروع کر دی کہ ہر کوئی ایک دوسرے کا منہ دیک
  3  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اورانسانیت سوز واقعہ پیش آگیا ۔ سکول کے پرنسپل نے صرف چھ سال کی طالبہ سے جنسی زیادتی کر ڈالی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تلایہ میں ایک سکول کے پرنسپل نے صرف چھ سال کی بچی کو اپنی گندی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ پرنسپل بچی کو بہلاکر سکول کے بیت الخلا لے گیا اور وہاں جا کر اس سے نازیبا حرکتیں شروع کر دیں ۔جس پر لڑکی نے شو

مچانا شروع کر دیا۔پرنسپل نے اسے خاموش کرانے کےلئے اسے چاکلیٹ دے دی۔ کچھ ہر روز کے بعد پرنسپل دوبارہ اسی بچی کو واش روم میں لے گیا اور وہاں اس سے وقت ضائع کیے بغیر زیادتی کر ڈالی جس کی شکایت بچی نے اپنے والدین کو گھر آکر لگائی۔والدین کی شکایت پر پولیس نے سکول پرنسپل کو گرفتار کر لیا۔اپنے بیان میں سکول پرنسپل کا کہنا تھا کہ یہ ایک معمولی بات ہے ۔بعض اوقات ذہنی پریشانی کے باعث ایسا ہو جاتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
11%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
77%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved