بوٹینکل گارڈن میں 26ویں سالانہ ٹرین شو کا آغاز
  4  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی شہر نیو یارک کے بوٹینکل گارڈن میں 26ویں سالانہ ٹرین شو کا آغا ز کردیا گیا ہے ۔بوٹینکل گارڈ ن میں بیجوں،پتوں ،میووں اور مختلف اجزاء سے تیارکردہ150مشہور لینڈمارکس نمائش کا حصہ بنائی گئی ہیں جس نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔25سال سے باقاعدہ منعقد کئے جانے والے اس شو میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ،مجسمہ

آزادی،کرسلر بلڈنگ اور بروکلین برج سمیت ڈیڑھ سو مشہور عمارتوں کے ماڈلز نمائش کا حصہ بنائے گئے ہیں ۔یہ دلچسپ شو اگلے سال15جنوری تک جاری رہے گا جسے دیکھنے کے لئے شائقین کی ایک بڑی تعداد اس گارڈن کا رخ کر رہی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved