کینیڈامیں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس پریڈ کا انعقاد
  4  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا کےشہر اوٹاوا میں بھی کرسمس کے تہوار کی مناسبت سے سالانہ فیسٹیول آف لائٹس پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول کے دوران رنگ برنگی ہزاروں لائٹوں سے سجے درجنوں فن پاروں کی پریڈ نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا۔رنگ برنگی لائٹوں سے مزین سینکڑوں دیوہیکل گاڑیوں،موٹر

سائیکلوں اور دیگر فن پاروں نے مقررہ فاصلہ طے کیا جبکہ اس موقع پر مارچنگ بینڈز نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔فیسٹیول کے دوران مقامی اور امریکا کے مختلف حصوں سے آئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دیدہ زیب نظاروں کا بھرپور لطف اٹھایا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved