چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز
  4  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

چلی (نیوز ڈیسک ) جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔ بارہ سو سینتالیس فٹ لمبا اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑا ٹکڑا گزشتہ ہفتے گلیشیئر سے الگ ہوا اور بہتا ہوا لیک گرے میں پہنچ گیا ہے۔ چلی کی

سیر کو آئے غیر ملکی سیاح بھی اس نظارے کو دیکھنے پہنچ گئے اور اسے کیمرے میں محفوظ کرتے رہے۔ چلی میں اس سے پہلے انیس سو نوے کی دہائی کے آغاز پر گلیشیئر سے ٹکڑا علیحدہ ہوا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved