شادی میں دلہا دلہن ہوا میں اڑنے لگے!
  5  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

موریطانیہ(ویب ڈیسک)تیونس میں سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک مقامی جادو گر کی شادی کے دوران کے حیران کن مناظر دکھائے گئے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حال ہی میں تیونس کے جنوب مشرقی شہر صفاقس کے رہائشی جادو گر محمد بن عمر کی شادی کی تقریب جاری تھی۔

اس دوران رقص وموسیقی محفل کے انعقاد کے دوران دلہا جادو گر اور دلہن بھی ڈانس کررہے تھے۔اسی اثناء میں جادو گر نے اپنے جادو ٹونے کی مدد سے ایسا کچھ کیا کہ اس کی بیوی آہستہ آہستہ ہوا میں تیرنے لگی، اس کے بعد وہ بھی اس کے ساتھ اڑنے لگا۔ محفل میں موجود شرکاء نے تالیاں بجا کر اس کے جادو کی داد دی۔ بعد ازاں دونوں واپس زمین پرآگئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved