بیوی کی حاضر دماغی ۔۔۔ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لے لی
  5  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کی ایک سابقہ ماڈل نے ایک اجنبی خاتون کے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ روسی سابقہ ماڈل نے کہاہے کہ یہ تصویر جس جگہ سے کھینچی گئی ہے وہ جگہ اس کا بیڈ روم

ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی سابقہ ماڈل اگرانووچ نے اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام لگاتے ہوئِے اس سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی وجہ صرف اور صرف وہ تصویر ہے جو مبینہ طور پر روسی سابقہ ماڈل کے بیڈ روم سے لی گئی ہے۔ سابقہ ماڈل نے اجنبی خاتون کے اکاونٹ میں فوٹو گیلری دیکھنا شروع کی تو اس کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہی کیونکہ اس گیلری میں اس کے شوہر کی تصاویر بھی موجود تھیں۔ شوہر سے وضاحت طلب کرنے پر شوہر نے بے وفائی کے الزام کی تردید کی اور کہا کہ اس نے اپنے دوستوں کی دعوت کی تھی جس میں وہ خاتون بھی موجود تھیں تو یہ تصاویر اسی موقع کی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved