سانتا کلاز کا روپ دھارے ہوئے ننھے پینگوئنز کی پریڈ
  5  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرسمس کی آمد آمد ہے دنیا میں جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے ،ایسے میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خوشیاں مناتے دکھائید یر ہے ہیں ، اب ان ننھے پینگوئنز کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے سانتا کا روپ دھار کر پریڈ کی تو دیکھنے والے

حیران رہ گئے۔جاپان کے چڑیا گھر میں پینگوئنز نے انوکھی کرسمس پریڈ میں حصہ لیا اور وزیٹرز کے سامنے ایسے بن سنور کر کرسمس مناتی نکلیں کہ کوئی بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پایا۔فلاحی مقاصد کیلئے منعقد کی گئی اس پریڈ میں پینگوئنز کو سانتا کلاز کا مخصوص لال و سفید لباس پہنایا گیا اور کوٹ کے ساتھ گلے میں ننھے گھنٹیاں بھی باندھی گئیں جو پینگوئنز کے چلتے ہی مدھر آواز بکھیرتے ہوئے حاضرین کومحظو ظ کر رہی تھیں۔اس دلچسپ پریڈ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے چڑیا گھر کا رُخ کیا اور پینگوئنز کے ساتھ پوز دیکر تصاویر بنوائیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved