کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے
  6  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

چین (نیوز ڈیسک )کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے، اس بات کا عملی مظاہرہ چین میں اُس وقت دیکھا گیا جب سڑک کنارے پڑنے والے گڑھے نے ایک شخص کو نگل لیا۔یہ واقعہ چین کے شہر نان چینگ میں پیش آیا

جب سڑک کنارے کھڑے کچھ لڑکے سڑک پار کرنے ہی والے تھے کہ اچانک سڑک پر کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔سڑک پر اچانک گڑھا پڑنے کے نتیجے میں وہاں کھڑا ایک شخص گڑھے میں جا گرا۔رپورٹ کے مطابق گڑھے میں گرنے کے باعث وہ شخص معمولی زخمی ہوا جسے اُس کے دوستوں اور راہگیروں نے مل کر گڑھے سے بحفاظت باہر نکال لیا اور ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved