روشنیوں سے سجے چیری پھولوں کا دلفریب نظارہ ترتیب
  6  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو کرسمس کی آمدمیں ابھی کچھ دن باقی ہیں تاہم کرسمس کے حوالے سے دنیا بھر میں تیاریاں زوروشور سے جاری ہے جبکہ مسیحی برادری کے خاص تہوار کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔جاپان کےریور پارک پر

دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں چیری پھولوں کو چار لاکھ سے زائد برقی قمقموں سے سجایا گیا اور ان قمقموں کو کوکنگ آئل سے ذریعے اس انداز میں روشن کیا گیا کہ دلفریب نظارہ ترتیب ہوگیا ۔یوں رات کی تاریکی میں روشنی سے سجے چیری پھولوں کے دلفریب نظارے نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور نہ صرف جاپان بلکہ دنیا بھر سے لوگ یہاں کا رُخ کر رہے ہیں اور اس منظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved