سلورڈوم اسٹیڈیم کی عمارت دھماکہ سے زمین بوس کردی گئی
  6  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو بلندو بالا عمارتوں اور پُلوں کو تعمیر کرنے میں کئی سالوں کی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے لیکن انہیں ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے صرف چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں تاہم کبھی کبھی عمارتیں اتنی مضبوطی سے تعمیر کی جاتی ہیں کہ

دھماکہ خیز مواد بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ پاتا۔ایسا ہی ایک منظر گزشتہ دنوں امریکی ریاست مشی گن میں دیکھنے کو ملا تھا جہاں معروف سلور ڈوم اسٹیڈیم کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑاکر ملبے کا ڈھیر بنانے کی کوشش کی گئی جو ناکام ہوگئی ۔انتظامیہ نے گزشتہ روز ایک بارپھر اس عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے گرانے کی کوشش کی جس میں بالآخر انہیں کامیابی مل گئی اور یہ عمارت چند سیکنڈز میں ہی زمین بوس ہوگئی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved