گوگل پر بہت زیادہ انحصارکرنے سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
  7  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیوز ڈیسک) نئی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ معلومات کے حصول کے لیے گوگل پر بہت زیادہ انحصارکرنے سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے دماغ کی بجائے گوگل کے زیادہ استعمال سے ذہنی افعال پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اس سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات کے حصول کیلئے دماغ کے بجائے گوگل کے زیادہ استعمال سے سوچنے سمھجنے کی صلاحیت بتدریج معدوم ہونے لگتی ہے اور یہ عادت دماغی امراض میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس لیے کسی بھی مسئلے کو جانچنے کیلئے سب سے پہلے یادداشت کو استعمال کیا جائے تو دماغ پر زیادہ بہتر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved