آنکھ کی سوازش، رات کے وقت دیکھنے میں مشکلات
  7  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لندن(نیوز ڈیسک)آنکھوں کے مسائل آج کل عام پائے جانے والی بیماریوں میں شمار ہونے لگے ہیں۔ آنکھ کی سوازش، رات کے وقت دیکھنے میں مشکلات، آنکھوں سے پانی آنا یا روشنی کی شدت کو برداشت نہ کرپانا، اور بصارت کی کمزوری جیسے مسائل سے بچے اور بڑے ہر کوئی پریشان نظر آتا ہے۔ اگرچہ ان مسائل کے حل کیلئے آپ کو معالج سے ضرور مشورہ کرنا چاہیے لیکن کچھ ایسی غذاؤں کا استعمال بھی بہت مفید ہو سکتا ہے جو آنکھ کی صحت کیلئے قدرتی دوا کی حیثیت رکھتی ہیں۔

ویب سائٹ ’آرگینک ہیلتھ ٹیم‘ کے مطابق کمزور بصارت والوں کے لئے ٹماٹر اور اس جیسی دیگر غذائیں بہت مفید ہیں۔دراصل اس مقصد کیلئے ایسی تمام غذائیں کارگر ہیں جن میں وٹامن اے پایا جاتا ہے۔ وٹامن اے سے بھرپور ان غذاؤں میں ٹماٹر کے علاوہ کلیجی، سلاد، خوبانی، شکرقندی، شملہ مرچ، مچھلی کا تیل، آم، پالک، شلجم، جئی، دودھ، گاجریں، مکھن، پودینہ، سبز مرچیں، پالک، سرخ مرچیں، مٹر، رائی، خشک خوبانی اور پپیتا وغیرہ شامل ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved