یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے ،اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ماہرین علم نجوم نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا
  7  دسمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ہمارے ہاتھوں کے لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں ،ہمارے انگوٹھے کے نیچے کے ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ جسے ماہر نجوم عمر کی لکیر کا نام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔ یہ لکیر بہت کم افراد کے ہاتھوں میں ہوتی ہےاور اس کی موجودگی انتہائی خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہے اور یہ لوگ بہت قسمت والے ہوتے ہیں۔

جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے اگر یہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں ۔ انہیں پیسے کی کبھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ان کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک ہوتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
70%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
13%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved