ارجنٹائن کی حسینہ کی99.4 فٹ لمبی گھنی زلفیں
  10  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور (نیوز ڈیسک ) یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنیوالی اس لڑکی کی حد سے زیادہ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ارجنٹائن کے شہر کورڈوبا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ اپریل لورینزاٹی نامی لڑکی 10 سال سے اپنے بال بڑھا رہی ہے۔

وہ نہ صرف اپنے بالوں کا بے حد خیال رکھتی ہے بلکہ بالوں کی نشوونما کیلئے خاص جڑی بوٹیاں بھی استعمال کرتی ہے۔ارجنٹائن کی حسینہ کی99.4 فٹ لمبی گھنی زلفوں نے جہاں دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے۔ وہیں اُس نے اپنے خوبصورت بالوں کی بنا پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا نام درج کروا لیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved