دنیا کی سب سے بڑی کشتی ، انسانی کشتی
  10  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یوں تو آپ نے سمندر پر چلتی کشتیاں دیکھی ہی ہوں گی لیکن جناب انسانی کشتی شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے ان ہزاروں بچوں کو ہی دیکھ لیں جو انسانی کشتی بنانے کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں اور ٹیم ورک کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے نہ صرف دنیا کی سب سے بڑی کشتی بنا ڈالی بلکہ گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیاہے۔

شارجہ میں ایک اسکول کے طالبعلم سفید، لال، سبز اور سیاہ رنگ کے لباس زیب تن کئے ایک ساتھ جمع ہوئے اور 4ہزار 8سو 82بچوں نے مل کر انسانی کشتی بنانے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved