براہِ راست رپورٹنگ صحافی کو مہنگی پڑ گی ،بندروں نے دھوا بول دیا
  10  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

برطانیہ (نیوز ڈٰسک )براہِ راست رپورٹنگ کے دوران بعض اوقات ایسے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جس کی وجہ سے خبر دینے والے خود خبر کا حصہ بن جاتے ہیں۔کچھ ایسا ہی ایک نشریاتی ادارے کے صحافی کے ساتھ پیش آیا۔

برطانوی نیوز چینل کا رپورٹربرطانیہ کی کاؤنٹی کےچڑیا گھر میں اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف تھا کہ اس دوران بھول سے بے چین مڈغاسکر کے بندروں(لیمرز)نے رپورٹر پر دھوا بول دیا ۔شرارتی لیمرز نےصحافی کے کندھے پر چڑھ کر خوب تنگ کیا جس پر صحافی پہلے تو گھبرایا پھر ان شرارتوں سے خوب محظوظ ہوا اور اُنہیں کھانا بھی کھلایاجبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved