اس سر د موسم میں بھی آسٹریلیا میں گرمی کا  80سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔ درجہ حرار ت 47.3ڈگری ہو گیا
  10  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں گزشتہ 79 برسوں کے گرم ترین دن کا مشاہدہ ہوا ہے۔آسٹریلوی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام نے اعلان کیا ہے کہ سڈنی میں

کل درجہ حرارت 47.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نیو ساتھ ویلز سکیورٹی دفتر کی افسر کیتھرین برن نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں شدید گرمی کے پیش نظر ایک منصوبے کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔ گرمی کی شدید لہر کے باعث ہزاروں مکانات کو بجلی کی ترسیل میں خلل آیا ہے تو صوبے میں آتشزدگی کے پیش نظر کھلے مقامات پر آگ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved