ننھا پانڈا ما ں کے بغیر پریشان ۔۔۔
  11  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

چین (نیوز ڈیسک )چین میں اپنی ماں کے انتظار میں نڈھال ننھے پانڈے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔چین کے وولونگ پانڈا کلب کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ایک ننھا پانڈا دکھائی دے رہا ہے ۔

جو اپنی ماں کا انتظار کر رہا ہے۔پانڈا کی ماں کھانا کھانے کی غرض سے دور ہے اور پانڈا اس کا انتظار کرتا ہوا نہایت نڈھال اور نیند میں اونگھتا معلوم ہورہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مقبول ہونے کے بعد لوگوں نے اس ننھے پانڈے سے ہمدردی کا اظہار کیا اور اس کی تنہائی پر افسوس بھی کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved