جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
چند سینئر صحافیوں کی چاندی کے چمچ چرانے کی گھٹیا حرکت سامنے آگی:بھارت
  11  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

بھارت (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر گئے چند سینئر صحافیوں نے گھٹیا ترین حرکت کرڈالی۔رپورٹ کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چْرا لیے۔

صحافیوں کی چوری سی سی ٹی وی کیمرے میں پکڑی گئی جبکہ ہوٹل انتظامیہ نے بھارتی صحافیوں سے چمچ تو بازیاب کیے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک صحافی کو بطور جرمانہ 50پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved