جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
خوش قسمت پاکستانی شہری دبئی میں 10 لاکھ ڈالرز جیت گیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

دبئی(نیوز ڈیسک )محمد اکبر خان اسلام آباد کا رہائشی ہے ، دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں قسمت اس پر مہربان ہوگئی دبئی میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا

انعام حاصل کرلیا، مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا رہائشی ہے۔ ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں ملین ڈالر انعام کے علاوہ ایک کار اور 2 موٹربائیکس بھی دی گئیں۔ بی ایم ڈبلیو کار کا حق دار جاپانی شہری ٹھہرا جب کہ ایک بھارتی کے حصے میں موٹرسائیکل آئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved