جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
آگ کے ذریعے بال کاٹنے والا بھارتی حجام
  12  جنوری‬‮  2018     |     دلچسپ و عجیب

لاہور(نیوز ڈیسک)منفرد انداز سے بالوں کی کٹنگ کروانے کا یہ طریقہ ان دنوں دنیا بھر میں بے حد مقبول ہو رہا ہے یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن بال کاٹنے کیلئے اب قینچی کی ضرورت نہیں۔ تصویر میں نظر آنے والے اس بھارتی ہیئر ڈریسر کو ہی دیکھ لیں جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں

بلکہ آگ کا استعمال کر رہا ہے۔بھارتی شہر ممبئی کے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو آگ کے شعلوں سے بال کاٹتا ہے لیکن جناب اس خطرناک طریقے سے بال کٹوانے والوں کی ہمت کی بھی داد دینی پڑے گی جو اپنے بالوں کی خطرناک لیکن منفرد انداز میں ہیر ڈریسنگ کروا رہے ہیں۔واضح رہے بال کاٹنے کیلئے قینچی کے بجائے آگ کا استعمال ایک فیشن ٹرینڈ بن گیا ہے اور یہ دنیا بھر میں بیحد مقبول ہو رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved